نہار منہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - صبح کو (رات سے) کچھ نہ کھائے ہوئے، خالی پیٹ، ناشتے کے بغیر۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - صبح کو (رات سے) کچھ نہ کھائے ہوئے، خالی پیٹ، ناشتے کے بغیر۔ خالی پیٹ